السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا यात्रा, जिहाद, जंग और जानवरों के साथ नरमी करना آخرت کی کامیابی کے مقابلے میں فتوحات بھی بے معنی ہیں “ आख़िरत की सफलता की तुलना में विजय का कोई अर्थ नहीं ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مجھ پر میری امت کو مفتوحہ علاقے پیش کئے گئے تو میں بڑا خوش ہوا اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: «وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى ٭ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى» ”اور آخرت تیرے لیے دنیا سے بہتر ہے۔ اور تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (و خوش) ہو جائے گا۔“ (۹۳-الضحى:۴،۵) اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت میں موتیوں کے ایک ہزار محلات دیے ہیں، جن کی مٹی کستوری ہے اور ہر ایک محل میں وہی کچھ ہے جو اسے جچتا ہے۔“
|