اخلاق و آداب سے متعلق مسائل अख़लाक़ के बारे में غصے پر قابو پانے کی اہمیت “ ग़ुस्से पर क़ाबू पाने की एहमियत ”
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طاقتور اور بہادر وہ نہیں جو کشتی لڑنے سے غالب آئے بلکہ طاقتور اور بہادر وہ ہے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے۔“
تخریج الحدیث: «17- متفق عليه،الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 906/2، ح 1762، ك 47 ب 3 ح 12) التمهيد 321/6، الاستذكار: 1678، و أخرجه البخاري (6114) ومسلم (2609) من حديث مالك به.»
|