كتاب الافتتاح کتاب: نماز شروع کرنے کے مسائل و احکام 44. بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الصُّبْحِ بِـ {إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ} باب: نماز فجر میں «إذا الشمس كورت» پڑھنے کا بیان۔
عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر میں «إذا الشمس كورت» پڑھتے سنا۔
تخریج الحدیث: «وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 10722)، مسند احمد 4/306، 307، سنن الدارمی/الصلاة 66 (1336) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|