كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah) 30. بَابُ: الصَّفِّ الْمُؤَخَّرِ باب: پچھلی صف کا بیان۔ Chapter: The last row
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلے اگلی صف پوری کرو، پھر جو اس سے قریب ہو، اور اگر کچھ کمی رہے تو پچھلی صف میں رہے“۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الصلاة 94 (671)، (تحفة الأشراف: 1195)، مسند احمد 3/116، 132، 215، 233 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.