كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah) 29. بَابُ: فَضْلِ الصَّفِّ الأَوَّلِ عَلَى الثَّانِي باب: پہلی صف کی دوسری صف پر فضیلت کا بیان۔ Chapter: The superiority of the first row over the second
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی صف کے لیے تین بار اور دوسری صف کے لیے ایک بار دعا فرماتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/إقامة 51 (996)، (تحفة الأشراف: 9884)، مسند احمد 4/126، 127، 128، سنن الدارمی/الصلاة 50 (1300) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.