كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الإمامة کتاب: امامت کے احکام و مسائل The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah) 27. بَابُ: كَمْ مَرَّةٍ يَقُولُ اسْتَوُوا باب: ”سیدھے کھڑے ہو جاؤ“ کتنی بار کہنا ہے؟ Chapter: Hoe many times should he say "Make your rows straight?"
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”برابر ہو جاؤ، برابر ہو جاؤ، برابر ہو جاؤ، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جس طرح تمہیں اپنے سامنے سے دیکھتا ہوں“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 381)، مسند احمد 3/268، 286 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.