كتاب المواقيت کتاب: اوقات نماز کے احکام و مسائل 39. بَابُ: الصَّلاَةِ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ باب: طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کا بیان۔
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر طلوع ہونے کے بعد صرف دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأذان 12 (618)، التھجد 29 (1173)، 34 (1181)، صحیح مسلم/المسافرین 14 (723)، سنن الترمذی/الصلاة 203 (433)، سنن ابن ماجہ/إقامة 101 (1145)، (تحفة الأشراف: 15801)، مسند احمد 6/284، سنن الدارمی/الصلاة 146 ویأتي عند المؤلف بأرقام: 1761، 1762 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|