كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے بیان میں 14. بَابُ الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ الْوُضُوءِ مِنَ الْوَدِي ودی کے نکلنے سے وضو معاف ہونے کا بیان
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ سعید بن مسیّب سے پوچھا ایک شخص نے، اور میں سنتا تھا کہ مجھے تری معلوم ہوتی ہے نماز میں، کیا توڑوں میں نماز کو؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تمام کروں نماز کو۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:159/1 160، شركة الحروف نمبر: 79، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 56»
حضرت صلت بن زبید سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا حضرت سلیمان بن یسار سے کہ تری پاتا ہوں میںز کہا: پانی چھڑک لے اپنے تہبند یا ازار پر اور غافل ہو جا اس سے، یعنی اس کا خیال مت کر اور بھلا دے اس کو۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه التاريخ الكبير للبخاري: 301/4 302، شركة الحروف نمبر: 80، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 57»
|