كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور پیدل حج کرنے کی نذر ماننے کا معاملہ
عبداللہ بن مالک سے روایت ہے کہ عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے اپنی بہن کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا کہ اس نے ننگے پاؤں ننگے سر حج کرنے کی نذر مانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے حکم دو کہ وہ سر پر کپڑا لے، سواری کرے اور تین روزے رکھے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3293) و الترمذي (1544 و قال: حسن) و النسائي (20/7 ح 3846) و ابن ماجه (2134) والدارمي (183/2 ح 2339) ٭ عبيد الله بن زحر: ضعفه الجمھور و تابعه بکر بن سوادة عند أحمد (147/4) و في السند إليه ابن لھيعة وھو ضعيف لسوء حفظه بعد اختلاطه.» |