كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور بتوں یا باپ دادا کی قسم کھانا منع ہے
عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بتوں اور اپنے باپ دادا کے ناموں کی قسمیں مت اٹھاؤ۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1648/6)» |