كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور اللہ کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا منع ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا: ”جس نے اللہ کے علاوہ کسی کی قسم اٹھائی، اس نے شرک کیا۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه الترمذي (1535 وقال: حسن)» |