كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور امانت کی قسم اٹھانے والا ہم میں سے نہیں
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے امانت کی قسم اٹھائی تو وہ ہم میں سے نہیں۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (3253)» |