كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور قسم کا اعتبار قسم طلب کرنے والے کی نیت پر
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قسم، قسم طلب کرنے والے کی نیت پر معتبر ہو گی۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1653/21)» |