كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قسم کے الفاظ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ تر ان الفاظ کے ساتھ قسم اٹھایا کرتے تھے: ”دلوں کے پھیرنے والے کی قسم!“ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (7391)» |