كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے قسم اٹھاتے تھے
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاکید کے ساتھ قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3264) ٭ عکرمة بن عمار عنعن و عاصم بن شميخ حسن الحديث و ثقه الإمام المعتدل العجلي و ابن حبان.» |