كتاب الإيمان والنذور كتاب الإيمان والنذور نذر ماننا منع ہے
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نذر کا کفارہ قسم کے کفارے کی طرح ہے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1645/13)» |