كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح غلام پر رحم کرنے کی ترغیب
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ اللہ کا واسطہ دے تو تم اپنا ہاتھ اٹھا لو (نہ مارو)۔ “ ترمذی، بیہقی فی شعیب الایمان، لیکن اس میں ”اپنا ہاتھ اٹھا لو“ کے بجائے ”روک لو“ کے الفاظ ہیں۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الترمذی و البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الترمذي (1950) و البيھقي في شعب الإيمان (8584) ٭ أبو ھارون العبدي متروک و منھم من کذبه، شيعي.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.