كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح نکاح زنا سے بچنے کا پاکیزہ ذریعہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص پاکیزہ حالت میں اللہ سے ملاقات کرنے کا خواہش مند ہو تو اسے آزاد عورتوں سے شادی کرنی چاہیے۔ “ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه ابن ماجه (1862) ٭ سلام بن سوار: ضعيف، و کثير بن سليم: ضعيف جدًا، و قال ابن حبان: ’’يروي عن أنس ما ليس منه حديثه و يضع عليه‘‘ وأورده ابن الجوزي في الموضوعات (261/2) فالسند ضعيف جدًا و له شاھد عند البخاري في التاريخ الکبير (404/8) بدون سند والله أعلم بحاله.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.