كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح ماتحتوں کا حق ادا کرنے کی ترغیب
ام سلمہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی مرض الموت میں فرما رہے تھے: ”نماز اور اپنے غلاموں کا خیال رکھنا۔ “ سندہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعیب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (8553، نسخة محققة: 8193 و في دلائل النبوة 205/7) [و ابن ماجه (1625)] ٭ قتادة عنعن و انظر الحديث الآتي (3357)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.