كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح خلع کا جواز
نافع، صفیہ بنت ابی عبید کی آزاد کردہ لونڈی سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے اپنی ہر چیز کے بدلے اپنے خاوند (ابن عمر رضی اللہ عنہ) سے خلع لیا تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا انکار نہ کیا۔ اسنادہ صحیح، رواہ مالک۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (565/2 ح 1229) ٭ مولاة صفية لا تعرف، و قول نافع: عن، بمعني أن فلا علاقة لھذه المولاة بالسند و الله أعلم.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.