كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح زندہ یا مردہ دونوں کا ستر دیکھنا منع ہے
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”علی! تم اپنی ران ظاہر کرو نہ کسی زندہ و مردہ کی ران کو دیکھو۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه أبو داود (3140) و ابن ماجه (1460) ٭ حبيب بن أبي ثابت مدلس و عنعن و الواسطة بينه و بين شيخه: عمرو بن خالد الواسطي وھو متروک متھم بالکذب.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.