كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح دو بھائیوں کو الگ کرنا جائز نہیں
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو غلام بھائی مجھے ہبہ کیے تو میں نے ان میں سے ایک بیچ دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا: ”تیرا غلام کہاں گیا؟“ میں نے آپ کو بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے واپس لاؤ، اسے واپس لاؤ۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1284 وقال: حسن غريب) و ابن ماجه (2249) ٭ فيه ميمون بن أبي شبيب: لم يدرک عليًا رضي الله عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.