كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح انصار نکاح کے وقت گیت گایا کرتے تھے
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میرے پاس انصار کی ایک لڑکی تھی، میں نے اس کی شادی کر دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! تم اشعار کا انتظام کیوں نہیں کرتی، کیونکہ انصار کا یہ قبیلہ اشعار پسند کرتا ہے۔ “ حسن، رواہ ابن حبان فی صحیحہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، [رواه ابن حبان (الموارد: 2016 و الإحسان:5845 فيه إسحاق بن سھل بن أبي حثمة) و للحديث شواھد عند البخاري (5162) و ابن ماجه (1900) وغيرهما]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.