كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح نکاح میں گواہی کی ضرورت
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”زانیہ وہ ہیں جو گواہ کے بغیر اپنا نکاح کریں۔ “ درست بات یہ ہے کہ یہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1103) ٭ سعيد بن أبي عروبة و قتادة مدلسان و عنعنا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.