كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح ظہار کا کفارہ ہے
سلیمان بن یسار، سلمہ بن صخر کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے، ظہار کرنے والے کے متعلق جو کفارہ دینے سے پہلے جماع کر لے، روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک ہی کفارہ ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (1198 و قال: حسن غريب) و ابن ماجه (2064) ٭ سليمان بن يسار لم يسمع من سلمة بن صخر رضي الله عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.