كتاب النكاح كتاب النكاح |
مشكوة المصابيح
كتاب النكاح كتاب النكاح اللہ سے شرم کیجئے!
بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اس کے دادا (معاویہ بن حیوہ) سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی اہلیہ یا اپنی لونڈی کے علاوہ اپنے ستر کی حفا��ت کر۔ “ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے بتائیں کہ جب آدمی تنہائی میں ہو (پھر بھی)؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اس کا زیادہ حق دار ہے کہ اس سے حیا کی جائے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (2794 و قال: حسن) و أبو داود (4017) و ابن ماجه (1920) ٭ و علقه البخاري في کتاب الغسل باب من اغتسل عريانًا و حده في خلوة قبل ح 278» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.