كِتَاب الْعِلْمِ علم کا بیان حصول علم سے مومن کا جی نہیں بھرتا
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن خیر (کی باتیں) سن سن کر سیر نہیں ہوتا حتیٰ کہ اس کی غایت و انتہا جنت ہو جاتی ہے۔ “ اس حدیث کو ترمذی نے روایت کیا ہے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (2686 وقال: حسن غريب.) [و صححه ابن حبان (الموارد: 2385) والحاکم (4/ 130) ووافقه الذهبي.] ٭ دراج أبو السمح: حسن الحديث عن أبي الھيثم و عن غيره.» |