كِتَاب الْعِلْمِ علم کا بیان قرآن کریم سات حرفوں پر نازل ہوا
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن سات قراءتوں میں نازل کیا گیا، اس میں سے ہر آیت کا ظاہر اور باطن ہے، اور ہر سطح کا مفہوم سمجھنے کے لیے مناسب استعداد کی ضرورت ہے۔ “ اس حدیث کو شرح سنہ میں روایت کیا ہے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (1/ 263 بعد ح 122 معلقًا) [والطبري في تفسيره (1/ 10، 11) بسندين ضعيفين، فيه مجھول و في الآخر: إبراھيم بن مسلم الھجري ضعيف.] ٭ و له شواھد ضعيفة عند ابن حبان (الموارد: 1781) و أبي يعلٰي في مسنده (9/ 81 ح 5149) وغيرھما.» |