كتاب الجهاد کتاب: جہاد کے فضائل و احکام 36. بَابُ: قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ باب: مال غنیمت کی تقسیم کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر میں گھوڑ سوار کے لیے تین حصے متعین فرمائے، دو حصے گھوڑے کے، اور ایک حصہ آدمی کا۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الجہاد 154 (2733)، (تحفة الأشراف: 8111)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد 51 (2863)، صحیح مسلم/الجہاد 17 (1762)، سنن الترمذی/السیر 6 (1554)، مسند احمد (2/2، 62)، سنن الدارمی/السیر33 (2515) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|