صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْآدَابِ الْمُحْتَاجِ إِلَيْهَا فِي إِتْيَانِ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ إِلَى الْفَرَاغِ مِنْهَا
پیشاب اور پاخانے کے لیے جاتے ہوئے اور ان سے فراغت کے وقت ضروری آداب کا مجموعہ
51. ‏(‏51‏)‏ بَابُ النَّهْيِ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ بِالْيَمِينِ
شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونا منع ہے
حدیث نمبر: 68
Save to word اعراب
سیدنا ابوقتادہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صل الله علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو اپنی شرم گاہ کو اپنے دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري: كتاب الوضوء، باب النهي عن الاستنجاء باليمين، رقم: 154، صحيح مسلم: الطهارة: لا يمسك ذكره بيمينه اذا بال: 267، سنن نسائي: 24، سنن ابي داوٗد: 31، سنن ابن ماجه: 310، مسند احمد: 383/4، 311/5، 395، سنن الدارمي: 673»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.