جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْآدَابِ الْمُحْتَاجِ إِلَيْهَا فِي إِتْيَانِ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ إِلَى الْفَرَاغِ مِنْهَا پیشاب اور پاخانے کے لیے جاتے ہوئے اور ان سے فراغت کے وقت ضروری آداب کا مجموعہ 48. (48) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْبَوْلِ فِي الطِّسَاسِ پیالے یا تھال میں پیشاب کرنے کی رخصت ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سینے کے ساتھ ٹیک لگوائی ہوئی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پیالہ منگوایا اور اس میں پیشاب کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک طرف) جُھک گئےاور فوت ہو گئے۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخارى: كتاب الوصايا، باب الوصايا رقم الحديث: 2741، صحيح مسلم: الوصية، باب ترك الوصية لمن ليس له شيء يوصى فيه: 1636، سنن نسائي: رقم: 32، سنن ابن ماجة: 626، وابن حبان فى صحيحه: 6603، والبيهقي: 484، والترمذي فى الشمائل: رقم: 387، مسند احمد: 22911»
|