كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق |
مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق اہل ایمان کے لیے یوم حساب آسان ہو گا
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے تو انہوں نے عرض کیا: مجھے بتائیں کہ اللہ عزوجل نے جو یہ فرمایا ہے: ”اس دن لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے۔ “ تو روزِ قیامت کھڑے ہونے کی کون طاقت رکھے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کا دن) مومن پر ہلکا کر دیا جائے گا حتی کہ وہ اس پر فرض نماز کی طرح ہو گا۔ “ حسن، رواہ البیھقی فی البعث و النشور۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه البيھقي في البعث والنشور (لم أجده، شعب الإيمان 1/ 324 قبل ح 362 تعليقًا) و ابن حبان (الإحسان: 729 / 7334 و سنده حسن) ٭ شيخ دراج: (مبھم وھو) أبو الھيثم وله شاھد حسن في شعب الإيمان (362، نسخة محققة: 356) و لم يذکر الآية، فيه نعيم بن حماد حسن الحديث.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.