كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق |
مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق اہل جنت کی نیند کا ذکر
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا، کیا جنت والے سوئیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نیند، موت کی بہن ہے اور جنت والے مریں گے نہیں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (4745، نسخة محققة: 4416) ٭ سفيان الثوري مدلس و عنعن و لحديثه شواھد ضعيفة و مرسلة في الصحيحة للألباني (1087) و معناه صحيح.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.