كتاب البيوع كتاب البيوع |
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع كتاب البيوع گانے والی لونڈیوں کی قیمت کا بیان
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گانے والیوں کو بیچو نہ انہیں خریدو اور نہ ہی انہیں تربیت دو، اور ان کی قیمت حرام ہے۔ ایسے مسائل کے متعلق یہ حکم نازل ہوا: ”بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو بیہودہ باتیں خریدتے ہیں۔ “ احمد، ترمذی، ابن ماجہ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اور علی بن یزید، راوی حدیث میں ضعیف ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔ اور ہم جابر سے مروی حدیث: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کھانے سے منع فرمایا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ باب ما یحل اکلہ میں ذکر کریں گے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف [جدًا]، رواه الترمذي (1282) و ابن ماجه (2168) [علي بن يزيد: ضعيف جدًا] حديث جابر يأتي (4128)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.