كتاب البيوع كتاب البيوع |
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع كتاب البيوع سود کےکاروبار کرنے والے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت کا بیان
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا آپ نے سود کھانے والے، کھلانے والے، اس کے لکھنے والے اور زکوۃ نہ دینے والے پر لعنت فرمائی، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نوحہ کرنے سے منع کیا کرتے تھے۔ سندہ ضعیف، رواہ النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه النسائي (147/8 ح 5106) ٭ الحارث الأعور ضعيف و لبعض الحديث شواھد ضعيفة.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.