كتاب البيوع كتاب البيوع |
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع كتاب البيوع قرضدار کو جنت میں داخل ہونے سے روک دیا جائے گا
براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مقروض شخص اپنے قرض کی وجہ سے محبوس ہے، وہ روزِ قیامت اپنے رب سے تنہائی کی شکایت کرے گا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (203/8 ح 2148) ٭ مبارک بن فضالة مدلس و عنعن و له شاھد عند أبي داود (3341) و سنده ضعيف.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.