كتاب البيوع كتاب البيوع |
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع كتاب البيوع قرض پہ ہدیہ لینا کیسا ہے
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی، آدمی کو قرض دے تو پھر وہ ہدیہ قبول نہ کرے۔ “ امام بخاری نے اسے تاریخ میں روایت کیا، اور المنتقی میں بھی اسی طرح ہے۔ لم اجدہ، رواہ البخاری فی تاریخہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«لم أجده، رواه البخاري في تاريخه (لم أجده و لعله لا أصل له) و ذکره في منتقي الأخبار (2970)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.