مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
ہبہ دے کر واپس لینا کس قدر ناپسندیدہ ہے
حدیث نمبر: 3017
Save to word اعراب
وعن انس: ان النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يرد الطيب. رواه البخاري وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خوشبو (کے تحفے) کو واپس نہیں کیا کرتے تھے۔ رواہ البخاری۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5929)»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.