كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی بصیرت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے کلام کیا تو وہ صاف سل پر چیونٹی کے تاریکی رات میں چلنے کو دس فرسخ کی مسافت سے دیکھ رہا تھا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 77
قال الهيثمي: وفيه الحسين بن أبي جعفر الجفري وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 203)» حكم: إسناده ضعيف
|