كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان امت کی ہلاکت کا بیان
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امّت کی ہلاکت تین فرقوں پر مبنی ہے۔ (١) قدریہ، (٢) عصبیت اور (٣) بلا ثبوت روایت کرنے پر ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3555، والطبراني فى «الصغير» برقم: 440
قال الهيثمي: وفيه سويد بن عبد العزيز، وقد أجمعوا على ضعفه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (141/1)» حكم: إسناده ضعيف
|