كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان روح کا بیان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ ایک یہودی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں آیا اور کہنے لگا: اے ابوالقاسم ( صلی اللہ علیہ وسلم )! روح کیا چیز ہے؟ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: «﴿وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي﴾» ”آپ سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں، کہہ دیں روح میرے رب کا امر ہے۔“ (الاسراء: 85)
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 125، 4721، 7297، 7456، 7462، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2794، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 97، 98، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11235، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3141، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3763، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1003، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5390، والبزار فى «مسنده» برقم: 1529، 1955
» حكم: صحيح
|