كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ایمان رکھنے کی اہمیت
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ایمان نہ رکھے اور اللہ کی تقدیر پر ایمان رکھتا ہو، تو وہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود ڈھونڈ لے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7273، 8370، والطبراني فى «الصغير» برقم: 902
قال الهيثمي: فيه سهل بن أبي حزم وثقه ابن معين وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 207)» حكم: إسناده ضعيف
|