كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان چھوٹی قسم کھا کر کسی کا مال ہتھیانا حرام ہے
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی چیز کی جھوٹی قسم کھاتا ہے کہ اس کے ساتھ مسلمان کا مال کھائے تو وہ اللہ تعالیٰ کو قیامت کے روز جب ملے گا، تو وہ اس پر غصّے ہوگا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4488، والطبراني فى «الصغير» برقم: 627
قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن بزيع وهو لين وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 180)» حكم: إسناده ضعيف
|