كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان مشرک کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی قوم بھی اس وقت تک ہلاک نہیں ہوتی جب تک وہ شرک نہ کرے، اور جو قوم بھی شرک کرتی ہے تو اس میں سے پہلا شرک تقدیر کو جھٹلانا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14567، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1059
قال الهيثمي: فيه عمر بن يزيد النصري من بني نصر ضعفه ابن حبان وقال يعتبر به، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 204)» حكم: إسناده ضعيف
|