اذان کا بیان अज़ान के बारे में صفوں کا برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونا (ثابت ہے)۔ “ सफें बराबर करते समय इमाम का लोगों की ओर ध्यान करना ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ اپنی صفوں کو درست کر لو اور مل کر کھڑے ہو جاؤ، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے (بھی) دیکھتا ہوں۔“
|