اذان کا بیان अज़ान के बारे में اذان سن کر قتال و خونریزی بند کرنا (ثابت ہے)۔ “ जब अज़ान सुनो तो लड़ना झगड़ना बंद करदो ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ کسی قوم سے جہاد کرتے تو ہم سے لوٹ مار نہ کرواتے تھے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتظار کرتے۔ پس اگر اذان سن لیتے تو ان لوگوں (کے قتل) سے رک جاتے اور اگر اذان نہ سنتے تو ان پر حملہ کر دیتے۔
|