اذان کا بیان अज़ान के बारे में جس وقت کھانا (سامنے) آ جائے اور نماز کی اقامت ہو جائے۔ “ जब खाना समने रखा हो और नमाज़ के लिए इक़ामत कहदी जाए ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا آگے رکھ دیا جائے تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنے کھانے کو چھوڑ کر نماز میں عجلت نہ کرو۔“
|