اذان کا بیان अज़ान के बारे में عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت۔ “ ईशा की नमाज़ जमाअत के साथ पढ़ने की फ़ज़ीलत ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی نماز منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ گراں نہیں گزرتی اور اگر وہ یہ جان لیں کہ ان دونوں (کے وقت پر پڑھنے) میں کیا (ثواب) ہے تو ضرور ان میں آئیں اگرچہ گھٹنوں کے بل (چل کر) آنا پڑے۔“
|