مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
اذان کا بیان
अज़ान के बारे में
45. صفوں کا برابر کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف متوجہ ہونا (ثابت ہے)۔
“ सफें बराबर करते समय इमाम का लोगों की ओर ध्यान करना ”
حدیث نمبر: 422
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اپنی صفوں کو درست کر لو اور مل کر کھڑے ہو جاؤ، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے (بھی) دیکھتا ہوں۔
हज़रत अनस रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “तुम लोग अपनी सफ़ों को ठीक करलो और मिलकर खड़े होजाओ, मैं तुम्हें अपनी पीठ के पीछे से देखता हूँ।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.