اذان کا بیان अज़ान के बारे में صبح شام دونوں وقت مسجد جانے کی فضیلت۔ “ सुबह और शाम दोनों समय मस्जिद जाने की फ़ज़ीलत ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص صبح شام (دونوں وقت) مسجد میں جائے، اللہ اس کے لیے جنت سے اس کی مہمانی مہیا کرے گا جب بھی صبح و شام کو جائے گا۔“
|